ژوب۔نمائندہ۔سلطان۔شیرانی
حاجی شاہ زمان کاکڑ گردہ بابرکراس سے میختر تک روڈ کے سروے کے موقع پر خطاب کررہےہیں یہ روڈN50 اور N70 سے ملاتے ہیں علاقے کے عوام نے روڈ کی
منظوری پر صوبائی وزیر حاجی مٹھاخان کاکڑ کاشکریہ اداکرتےہوۓ کہاکہ علاقے کے عواکا دیرینہ مسلہ تھا جوکہ بہت جلد حل ہوا۔اس موقع پر ڈاکٹرخیرمحمد مندوخیل۔
عبدالغفار موسیٰ خیل۔عبداللہ جان کاکڑ۔گل کاکڑ۔فضل امین مندوخیل۔عبدالرحمٰن شیرانی۔الف دین کاکڑ۔میرولی کاکڑ ۔علامہ محمدنسیم بابر۔مولوی قطب الدین خوستی اور
دیگر بھی ساتھ تھے۔۔
یہ خبر ( سلطان ۔ شیرانی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔