سید سفیر حسین نقوی
دادو کے تحصیل خیرپور ناتھن شاہ:
شُہداء کربلا کے چہلم کا مرکزی ماتمی امام بارگاہ پیر شاہ پہنچ کر اختتام پذیر ہوگیا
خیرپور ناتھن شاہ: جلوس اپنی روایتی راستوں سے ہوتا ہوا واپس مرکزی امام بارگاہ پیر شاہ پر اختتام پذیر ہوا
خیرپور ناتھن شاہ: جلوس میں عزادران امام حسین ع علیہ السلام کی بڑی تعداد شریک تھی
خیرپور ناتھن شاہ: جلوس میں خیرپور ناتھن شاہ پولیس کیجانب سے سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے