ساجد حسین ۔ نمائندہ آزادکشمیر قانون ساز اسمبلی کا وزیراعظم آزادکشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے خلاف غداری کے مقدمے پر شدید ردعمل جنہوں نے مجھ پر غداری کی ایف آئی آر درج کروائی انہیں ندامت اور شرمندگی بھی نہیں اس سے بڑی بدقسمتی اور کیا ہوسکتی ہے جس دن […]