محمد سرور ۔ نمائندہ enn
بالاکوٹ نوجوان اتحاد پاور کے نوجوانوں نے تمام بالاکوٹ کی عوام کے درینہ مسلہ جو 15سال سے نیو سٹی بالاکوٹ ہر حکومت ہر بار ٹال دیتی تھی
اس بار نوجوانوں نے اس مقصد کے کے لیے جمعرات 8 اکتوبر کو بھرپور پورٹسٹ کرنے کا آرادہ کیا ہے
اور تمام لوگ اس آٹھ اکتوبر کو بلیک ڈے. یعنی سیاہ دن دن کے طور پہ مناہیں گے گے اور سوپریم کورٹ کے فیصلے کو مدنظر رکھتے ہوے بالاکوٹ کی عوام کو اس کا حق چاے نہیں تو یہ دھرنا اسلام تک جاے گا
جب تک ہمارا فیصلہ نہیں ہوتا ہم ایک قدم پیچے نہیں ہٹیں گے چاے جان بھی جاے جو ہماری ہزاروں جانیں زلزلہ میں گی تو ہم بھی قربانی کر سکتے ہیں
تحریک نیو بالاکوٹ سٹی کے نوجوانوں کاموقف