راحیل عزیز ۔ پریس رپورٹر
بہادرآبادمرکزکراچی
6اکتوبریوم تاسیس
آل پاکستان مسلم لیگ. (APML)
سیدپرویزمشرف کی پارٹی کی جانب سے بہادرآباد مرکز کراچی میں یوم تاسیس کا پروگرام بڑے جوش و جذ بے کے ساتھ منایا گیا.
تقریب میں شرکاء اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.اس دن کو اسپیشل بنانے کیلئے 50پونڈ کا آئس کیک تیار کیا گیا تھا.یوم تاسیس کے موقع پر پارٹی کے صدر کراچی
جناب حسین خان رامپوری
جنرل سکریٹری کراچی ڈویژن
جناب اسلم مینائ
چئیرمینAPMSF
محمدفیضان عباسی
کراچی تنظیمی کمیٹی ممبر
خرم حسین صدیقی
میڈیا کورڈینیٹر
شاہ زیب صدیقی
سابقہ صدر
نعمان طاہر
سہیل خان
ظہیر الدین بابر
نجمعہ مینائی
اور دیگر پارٹی ارکان نےیوم تاسیس
کے موقع پر پریس کانفرنس سے خطاب کیا.