پاکپتن پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

( محمد کاشف – ای این این نمائندہ )

پاکپتن پولیس: پاکپتن پولیس کا جواریوں کے خلاف کریک ڈاؤن

ایس ایچ او سٹی محمد اشرف کی جواریوں کے خلاف بڑی کارروائی 26 کس جواری جواء کھیلتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔

پاکپتن پولیس: 6لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز،موٹر سائیکلز،تاش کے پتے،لڈو دانہ اور نقدی رقم برآمد۔

ڈی پی او پاکپتن نجیب الرحمن بگوی کی ہدایت پر، ڈی ایس پی سٹی سرکل نوید سرور کے زیر نگرانی جواریوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئےتھانہ ایس ایچ او او تھانہ سٹی پاکپتن سب انسپکٹر محمد اشرف بھٹی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ26 کس جواریوں کو جواء کھیلتے ہوئے ہوئے ریڈ کرکے رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزمان کے قبضہ سے6لاکھ روپے سے زائد مالیت کے موبائل فونز،موٹر سائیکلز،تاش کے پتے،لڈو دانہ اور نقدی رقم برآمد۔

:ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری۔رپورٹ کر رہے ہیں۔


یہ خبر ( محمد کاشف – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مٹھی کشمیر چوک پر احتجاجی مظاہروے اور ریلیاں

Thu Oct 8 , 2020
رپورٹر درمون سوٹھڑ مٹھی کشمیر چوک پر احتجاجی مظاہروے اور ریلیاں https://youtu.be/PDW2oDoRWQA

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031