سٹی رپوٹر عابد علی ملاح
لاڑکانہ۔۔
وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ لاڑکانہ پہنچ گئے
وزیر اعلیٰ سندھ کی پیپلز پارٹی کے بانی رکن سابق سفیر ایڈووکیٹ
عبد الرزاق سومرو کی رہائش گاہ آمد
وزیر اعلیٰ سندھ نے عبد الرزاق سومرو کی اہلیہ کی وفات پر ان سے
اور ان کے بیٹے ایڈووکیٹ آصف سومرو سے اظہار تعزیت کی
وزیر اعلیٰ سندھ نے مرحومہ کی مغفرت اور ایصال ثواب کے لئے
فاتحہ خوانی کی۔