رپورٹ:امان اللہ کلیم – میڈیا رپورٹر
بھکر:الاحمد میڈیکل انسٹیٹیوٹ بھکر میں فارمیسی ٹیکنیشن کے
امتحانات بالترتیب 31 اکتوبر اور 1 نومبر کو ھو رھے ھیں۔فارمیسی
کونسل نے امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔الاحمد انسٹیٹیوٹ
بھکر کے تمام طالب علموں کو امتحانات کی تیاری کے حوالے سے
ھدایت جاری کر دی گی ھیں۔زرائع الاحمد میڈیکل انسٹیٹیوٹ بھکر
یہ خبر ( امان اللہ کلیم – میڈیا رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔