آج کھپرو واپڈا ملازمین نے احتجاج کیا جس میں پیپکو کی نجکاری نہ منظور اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔اور ڈیلی ووجیز کو پکا کیا جائے۔
کیونکہ دن بہ دن برڈھتی مہنگائی اور وفاقی ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائیں گئی اگر بات نی سنی گئی تو احتجاج کا دائرہ وسی کیا جائے گا۔ اور اسلام آباد تک احتجاج کیا جائے گا۔
کھپرو ( عبید اللہ خان – پریس رپورٹر ) پی ٹی آئی حکومت مزدوروں پر ظلم بند کرے کھپرو واپڈا ملازمین کی نجکاری کے خلاف ریلی احتجاج تفصیلات کے مطابق واپڈا ہائڈرو یونیین کے ملزمین کا سب ڈویزن آفس سے کھپرو شہید چوک تک ریلی اور احتجاج واپڈا پیپکو کی […]