نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
آج اسسٹنٹ کمشنر نارووال محترمہ سیدہ تہنیت بخاری صاحبہ کی
زیرصدارت چہلم سیدناامام حسین علیہ السلام کے حوالے سے امن و
امان و انتظامات کا جاٸزہ لینے کے لٸیے منعقدہ اھم اجلاس میں
معروف عالم دین علامہ پیرمحمدتبسم بشیر اویسی پیراویسی
صاحب کی دیگر معزز ممبران امن کمیٹی کے ہمراہ شرکت۔
یہ خبر نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے