کھپرو ( عبید اللہ خان – پریس رپورٹر )
پی ٹی آئی حکومت مزدوروں پر ظلم بند کرے کھپرو واپڈا ملازمین
کی نجکاری کے خلاف ریلی احتجاج
تفصیلات کے مطابق واپڈا ہائڈرو یونیین کے ملزمین کا سب ڈویزن
آفس سے کھپرو شہید چوک تک ریلی اور احتجاج واپڈا پیپکو کی
نجکاری کے خلاف ملازمین نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اوٹھے وفاقی
حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی احتجاج سے خطاب کرتے ہوئے
چیرمین شوکت قائم خانی نے کہا پچھلی حکومت مسّلم لیگ ن اور
پیپلز پارٹی نے بھی نجکاری کا زور لگایا تھا اب موجودہ حکومت
ملازمین میں بیچنی پیدا کر رہا ہے ہم عبدالطف نظامانی پر مقامل
اعتماد کا اظہار کرتا ہے اور ہم اپنے حق کے لیے آخری حد تک جایئں
گے ملزمین نے مطلبہ کیا واپڈا کی نجکاری کا خواب نہ دکھے اور
ملازمین کی تنخہواہ اور پینشن میں اضافہ کیا جائے نہیں تو احتجاج
کا دائرہ وسیع تر کیا جائے گا۔
یہ خبر ( عبید اللہ خان – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے۔