کھپرو : غریب آباد محلہ میں پانی کا شدید بحران

کھپرو : عبید اللہ خان – پریس رپورٹر

غریب آباد محلہ میں پانی کا شدید بحران ہو چکا ہے۔

جس کی وجہ عوام بہت پریشان ہیں۔

اور انتظامیہ نہ اہلی کا ثبوت پیش کر رہی ہے۔

ہم ایم این اے شازیہ عطا مری صاحبہ سے اپیل کرتے ہیں از خود نوٹس لے۔ عوام اس اذیت سے نکلاے۔

Posted in Uncategorized

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کھپرو : واپڈا ملازمین کا احتجاج

Thu Oct 8 , 2020
کھپرو عبید اللہ خان پریس رپورٹر آج کھپرو واپڈا ملازمین نے احتجاج کیا جس میں پیپکو کی نجکاری نہ منظور اور تنخواہوں میں اضافے کا مطالبہ کیا گیا۔اور ڈیلی ووجیز کو پکا کیا جائے۔ کیونکہ دن بہ دن برڈھتی مہنگائی اور وفاقی ملازمین کی تنخواہ نہیں بڑھائیں گئی اگر بات […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031