( سکھر ڈپٹی ڈائریکٹر فائق علی راجڑی 3200)
سندھ حکومت تعلیمی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان کیا لیکن سکولوں میں ابھی تک صاف پانی کتاب اور فرنیچر مہیا نہ کر سکیں، تحصیل اوباڑو کے قریب گاؤں ٹگ میں
گورنمنٹ لوئر سیکنڈری سکول میں بچے زمین پر تعلیم حاصل کررہے ہیں اور تقریباً 15 سال ہوے ہیں اس سکول میں فرنیچر مہیا نہیں کیا گیا اور کافی عرصے سے کسی
آفیسر نے وزٹ بھی نہیں کیا اس گاؤں کے لوگوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ ہم اعلیٰ حکام اور حکومت سندھ، ایجوکیشن کے عملداروں اور ڈپٹی کمشنر
گھوٹکی ایٹ میرپور ماتھیلو سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلفور نوٹس لے-
یہ خبر ( ڈپٹی ڈائریکٹر نیوز – فائق علی راجڑی ) نے ارسال کی ہے۔