( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر
گڈو تھانہ کے دبنگ ایس ایچ او محمد صادق اوڈھو صاحب جو کہ گڈو تھانے مکرر ھوتے ہی گڈوشہر میں امن برقرار ہونے لگا گڈو کے عوام کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او محمد
صادق اوڈھو صاحب سے پہلے ہر روز دن دہاڑے موٹر سائیکل کی چوریاں عروج پر تھی اور کئی چوریاں تو روز کا معمول بنا ہوا تھا جب سے گڈو تھانہ میں ایس ایچ او
محمدصادق اوڈھو مقرر ہوئے تو ہم شہریوں کو آرام کا نیند و سکون کی سانس لینے لگے
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔