نارووال(نمائندہ خصوصی۔رانا محمد مدثر)
آج ڈپٹی کمشنر نارووال محترم مہر محمد شاھد زمان لک سے ضلعی چٸیرمین بیت المال نارووال محمد امجد خان کاکڑ ۔معروف عالم دین علامہ پیرمحمدتبسم بشیر
اویسی پیراویسی۔معروف قانون دان چوہدری محمد یعقوب اویسی ایڈووکيٹ اور چوہدری فلک شیر کاہلوں ایڈووکيٹ کی خصوصی ملاقات۔شہر کے مساٸل کے حل کے
لٸیے اھم گفتگو ۔



خبر (نمائندہ خصوصی . رانا محمد مدثر) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Wed Oct 7 , 2020
( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر گڈو تھانہ کے دبنگ ایس ایچ او محمد صادق اوڈھو صاحب جو کہ گڈو تھانے مکرر ھوتے ہی گڈوشہر میں امن برقرار ہونے لگا گڈو کے عوام کا کہنا ہے کہ ایس ایچ او محمد صادق اوڈھو صاحب سے پہلے ہر […]