( ڈسٹرکٹ رپورٹر – انیل مسیح عارفولا )
پاکپتن :مبینہ منشیات فروش تھانہ ڈل وریام سے باعزت طریقے سے روانہ
پاکپتن :تھانہ ڈل وریام جو ساہیوال روڈ سے کافی دور ماڈل تھانہ تھانہ کا درجہ رکھتا ہے جہاں سے آج 450 ,لیٹر شراب سمیت آصف وٹو نامی ملزم کو ایس ایچ او عمران
نے اپنی ٹیم کے ہمراہ گرفتار کر کے 430 لیٹر شراب کا پرچہ بھی درج کیا ان تمام کاروائی کے بعد مبینہ ملزم باعزت طور پر تھانہ ڈل وریام سے پیدل فرار ہونے میں
کامیاب ہو گیا
تمام سہولیات ہونے کے باوجود پولیس اپنے تھانہ کے اندر روزمرہ کے کام کرتے رہ گئی ذرائع
پاکپتن :تھانہ ڈل وریام پولیس نے کمیر روڈ پر مشکوک کار سے450 لیٹر ولائتی شراب برآمد کی تھی ذرائع
پاکپتن :عوامی و سماجی حلقوں کا وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار آئی جی پولیس پنجاب انعام غنی آر پی او ساہیوال طارق عباس قریشی ڈی پی او نجیب الرحمن
بگوی سے فوری نوٹس لینے اور تھانہ ڈل وریام میں ایماندار ایس ایچ او تعنیات کرنے کا مطالبہ
یہ خبر ( انیل مسیح ۔ ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی .