( محمد سرور – نمائندہ )
نیو ایس ایچ او بالاکوٹ ملک آصف خان نے آتے ہی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں شروع کی ایسے پولیس آفسران کو عوام میں بھی مقبولت حاصل ہوگی کہ
عرصہ دراز سے بالاکوٹ میں ایسے مجرموں پہ کسی نے ھاتھ نہیں ڈالا ملک آصف کو بالاکوٹ کی عوم سلام پیش کرتی ہے کہ نوجوان ایسی منفی سرگرمیوں سے باز
آجائیں ایسے عملی کام کی ضرورت تھی
یہ خبر ( محمد سرور – نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔