آفتاب احمد میر کرائم رپورٹر شاردا نیلم
افسوس ناک خبر
شاردا کے نواحی گاؤں سرگن بکوالی بنی کے مقام پر آگ لگنے سے 14 مکانات مال و جائیداد کے ساتھ جل کر خاک ہو گئے آگ پانچ بجے لگی اسسٹنٹ کمشنرز راجہ
اعظیم صاحب شارداہمراہ پولیس خود موقع پر پہنچے وہاں پہنچ کر انہوں نے گہرے دکھ کا اظہار کیا اور لواحقین کو تسلی دی وہاں کے مکینوں نے تمام انتظامیہ شکریہ
ادا کیا
خبر (آفتاب احمد میر ۔ کرائم رپورٹر) نے ارسال کی ہے