( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر )
اٹک : انچارج اینٹی کرپشن سرکل اٹک انسپکٹر سعید خان نے 2 کرپٹ پٹواریوں کو مجسٹریٹ کے ہمراہ چھاپہ مار کر کرپشن کیس میں گرفتار کر لیا ۔پٹواری حبیب حاجی
شاہ حلقہ میں تعینات تھا دس ہزار روپے عکس جاری کرنے کیلئے 10 ہزار روپے سعید نامی شخص سے مانگے جس کی درخواست پر ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی کرپشن امجد
شہزاد کی ہدایات پر سرکل اٹک کے انچارج سعید خان نے مجسٹریٹ کی موجودگی میں اسے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ عبدالستار پٹواری پر بھی لاکھوں روپے رشوت
لینے کا الزام تھا ۔
یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نزیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے۔