سکھر : ہیومن رائٹس پروٹیکشن آرگنائزیشن پاکستان کی میٹنگ کا انعقاد

سکھر ( ڈویژنل ڈپٹی ڈائريڪٹر نيوز – فائق علی راجڑی )

2020 – 3200

سکھر : ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ تنظیم صوبہ سندھ کے صدر لالا نبی بخش بھٹی اور ضلع گھوٹکی کے کوآرڈینیٹر فائق علی

راجڑی، تحصیل اوباڑو کے صدر چوہدری محمد رمضان آرائین و دیگراں وفد کی صورت میں کنگ آف ضلع گھوٹکی انتہائی قابل احترام جناب چیف سردار علی گوہر خان مہر

سے مبارکباد دینے کے حوالے سے خصوصی ملاقات کی گئی گوہر پلس پر اور اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان

رجسٹرڈ تنظیم صوبہ سندھ کی جانب سے چیف سردار علی گوہر خان مہر کو پہلوں کے ہار بھی پہنائے گئے، ضلع گھوٹکی بھر میں تمام درپیش مسائل بہت جلد حل

کروائے جائیں گے چیف سردار علی گوہر خان مہر کی ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے اپنا اظہارِ خیال کیا

تفصیلات کے مطابق ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ تنظیم کے منشور سے صوبہ سندھ کے صدر لالا نبی بخش بھٹی نے چیف سردار

علی گوہر خان مہر کو آگاہ کیا اور چیف سردار علی گوہر خان مہر ہیومن رائٹس پروٹیکشن محب وطن آرگنائزیشن پاکستان رجسٹرڈ تنظیم کے ضلعی گھوٹکی بھر میں کام

کو سراہا اور ہر جائز ممکن تعاون کرنے کی یقین دہانی کرائی واضع رہے کہ گزشتہ دنوں پہلے مہر برادری کی جانب سے سردار علی گوہر خان مہر کو مہر قبیلے کی

طرف سے پگ پہنائی گئی اور مہر قبیلے کا چیف سردار منتخب کر دیا گیا تھا، اس موقع پر ایم پی اے اوباڑو سردار میر شہر یار خان شر اور میر ارشاد رند سے بھی خوش

گوار موڈ میں ملاقات کی گئی-

یہ خبر ( ڈویژنل ڈپٹی ڈائريڪٹر نيوز – فائق علی راجڑی ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

راولپنڈی تھانہ وارث خان پولیس کی بڑی کاروائی

Wed Oct 7 , 2020
( مدثر الیاس کیانی ) راولپنڈی تھانہ وارث خان پولیس کی بڑی کاروائی، 14 اگست کی رات کو فائرنگ سے قتل ہونے والے شخص کا قاتل گرفتار، آلہ قتل برآمد، پولیس وارث خان پولیس نے یاسر کے قتل کا مقدمہ درج کر کے سفاک قاتل وقاص محمود کو گرفتار کیا، […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031