سکردو مجسٹریٹ انیلا مہدی کی خصوصی ہدایت پر بیلک مارکیٹنگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کا دوسری دن پٹواری ماجد اور ڈسٹرکٹ سپشیل برانچ کے اہلکاروں محمد حسین. عمران. امجد اور یونس نے نیو بس آڈا کورہ کے قریب دانیال ٹریول کے آفس پر چھاپہ بھاری مقدار میں ڈیزل اور پیٹرول کے کیلین پکڑ لیا
بیلک مارکیٹنگ کی روک تھام پر عوامی حلقوں نے سہرا گیا.
یونس یوسف ۔ نمائندہ enn زاکر ایڈوکیٹ کا ازاد الیکشن لڑنے کا فیصلہ بلکل درست ہیں اور جائز ہیں کیونکہ سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پہلے نہ ہی بعد میں کسی زمہ داران نے زاکر ایڈوکيٹ کو اعتماد میں نہیں لیا ۔۔۔ سپپورٹر ایڈووکیٹ ذاکر ایک اہم اجلاس مورخہ 4 اکتوبر […]