لسبیلہ : محمد خان کی نیوز رپورٹ

لسبیلہ : محمد خان ۔ نمائندہ enn

تحصیل حب میں ایک لڑکی سے زیادتی جسکی عمر تقریبًا 9/10 سال بتائی جاتی ہے

یہ لسبیلہ اور پورے بلوچستان کی عزت ہے لسبیلہ ایک پُر امن علاقہ ہے جسکا ماحول ایک سازش کے تحت خراب کیا جارہا ہے

جسکی بھرپور مزمت کرتے ہوئے پُھول پاکستان کے چیئرمین غلام حسین نے اپنے ایک بیان میں عدلیہ سے اعلٰی انصاف کی اپیل کی ہے کہ اس لڑکی کو انصاف دیا جائے حکام بالا اور وزیراعلٰی بلوچستان / چیف جسٹس کوئٹہ سے انصاف کی درخواست کی ہے کہ اس لڑکی کے ورثہ کو انصاف دیا جائے

خاص طور پر میری وزیراعلٰی بلوچستان نواب جام خان سے درخواست ہے کہ ایک ننی سی بچی کو انصاف ملنا چاہئے

اور ہم ایس ایچ او حب کے مشگور ہیں جنہوں نے فوری طور واقع پر پونچ کے ملزم کو گرفتارکیا

لسبیلہ : محمد خان ۔ نمائندہ enn

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

دادو : شہریوں کا امن کی بحالی کیلئے احتجاج

Sun Oct 4 , 2020
سید سفیر حسین نقوی دادو میں بدامنی کا جن بوتل سے باہر لوگ غیر محفوظ پولیس امن کرانے میں ناکام شہری ہر آئے دن لوٹنے لگے دادو ضلع بھر میں چوروں نے پنجے گھاڑ لیئے پوليس شہریوں کو تحفظ دینے میں ناکام شہریوں کا امن کی بحالی کیلئے احتجاج سماجی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031