عمر کالونی میں صفائی کا کام شروع

بیورو چیف ۔ غلام مصطفیٰ صابری

ویلفیئر سکاؤٹس آف دورہٹہ کی جانب سے آج پہلا مرحلہ محلہ عمر کالونی میں صفائی کا کام شروع کردیا گیا ہے

اور انشاللہ یہ ترتیب وائظ گلی گلی میں کام کروایا جائے گا اور ہماری ایک کال پر TMA کے ورکروں نے دلچسپی سے کام شروع کیا

ویلفیئر سکاوٹس آف دورہٹہ TMA ٹیم کے بے حد شکر گزار ہیں
https://youtu.be/lzDJVFyAaDo

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سکردو : کریک ڈاؤن آپریشن

Tue Oct 6 , 2020
یونس یوسف ۔ نمائندہ enn سکردو مجسٹریٹ انیلا مہدی کی خصوصی ہدایت پر بیلک مارکیٹنگ کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن آپریشن کا دوسری دن پٹواری ماجد اور ڈسٹرکٹ سپشیل برانچ کے اہلکاروں محمد حسین. عمران. امجد اور یونس نے نیو بس آڈا کورہ کے قریب دانیال ٹریول کے […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031