جعفرآباد بلوچستان
رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز
بولان۔ لنڈی میں دو قبائل میں زمین کے تنازعہ پر تصادم۔
۔ فائرنگ کے تبادلے میں دونوں جانب سے 6 افراد جاں بحق، متعدد زخمی۔
۔ لیویز فورس جائے وقوعہ پہنچ گئی، زخمیوں اور نعشوں کو سول ہسپتال منتقل کیا جارہا ہے۔فائرنگ کےتبادلہ میں جانبحق رندقبائل کے4اورکھوسہ قبائل کے2افرادشامل ہیں لیویز ذرائع

نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Tue Oct 6 , 2020
جعفرآباد بلوچستان رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام سرکاری ملازمین کا اپنے جائز حقوق کے حصول کیلئے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری خواجہ آصف کی شرکت اور پارلیمنٹ میں آواز اٹھانے کی یقین دہانی-