حسین جان بنگش – بیوروچیف
وزیر بلدیات اکبر ایوب سینئر تجزیہ نگار ENN اسلام اباد کے بیوروچیف کا خصوصی انٹرویو
قبضہ مافیاں اور بلدیات کے اندر کرپٹ افسران قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے۔
وزیراعلی کی ہداہت پر ڈسٹرکٹ ایڈمنسٹریشن کے تعاون سے تجاوزات کا مکمل خاتمہ کرینگے۔وزیر بلدیات اکبر ایوب کی سی این این اسلام اباد کے بیوروچیف حسین جان بنگش کو خصوصی انٹرویو میں بات چیت