دادو رپورٹ : سید سفیر حسین نقوی
دادو کے تحصیل خیرپورناتھن شاہ میں سندھ سمارٹ ملاح آرگنائزیشن کے سرپرست اعلیٰ سابقہ صوبائی وزیر ضیاء الحسن لنجار اور صوبائی صدر محمد جمن ملاح پر قاتلانہ حملے کے خلاف سندھ سمارٹ ملاح آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان ممتاز ملاح تعلقہ صدر نیاز حسین ملاح وزیر ملاح اور دیگر کے سربراہی میں علمدار چوک سے نیشنل پریس کلب تک احتجاجی مظاہرہ رکارڈ کروایا