دادو رپورٹ : سید سفیر حسین نقوی
دادو کے تحصیل میہڑ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی طرف سے میہڑ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی صوبائی صدر روشن خاصخیلی کی صدارت میں کارنر میٹنگ کا انقعاد کیا گیا
میہڑ _ کارنر میٹنگ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی سربراھ چیف سردار غلام مصطفی ‘ خاصخیلی نے خصوصی شرکت کی
میہڑ – بلدیاتی انتخابات میں اتحاد کے پلیٹ فارم پر بہرپور حصا لیا جائیگا غلام مصطفی خاصخیلی
میہڑ – ایک ماہ میں تنظیم سازی مکمل کرکے حیدرآباد میں جلسہ عام کیا جائیگا غلام مصطفی خاصخیلی
میہڑ – پاکستان خاصخیلی اتحاد پوری سندھ میں اپنے امیدوار میدان میں لائیگا جہاں ضرورت پڑی وہاں اتحاد کیا جائیگا روشن خاصخیلی
میہڑ – بلدیاتی نظام میں ہمارے اتحاد کے لوگوں کو مکمل نظرانداز کیا گیا روشن خاصخیلی
میہڑ ، کارنر میٹنگ میں قمبر کے صدر غلام حسین خاصخیلی دادو کے صدر دادا گلزار خاصخیلی ، سانگھڑ کے صدر قربان خاصخیلی ، اور جامشورو کے صدر علی شیر خاصخیلی سمیت رفیق خاصخیلی ، ریاض خاصخیلی نظیر خاصخیلی مشاھد خاصخیلی سمیت اتحاد کے ورکروں نے بڑی تعداد میں شرکت کی.