( ٹیکسلا : ( سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف
اٹک ،چہلم کے جلوس میں ریسکیو اہلکاروں نے 200 عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی
اٹک شہر چہلم کے جلوس کے دوران ریسکیو 1122 ہائی الرٹ رہی
چہلم کے موقع پر تمام اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ تھیں ریسکیو آپریشن کی نگرانی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر انجینئر کامران رشید نے کی
ریسکیو اہلکاروں نے زنجیر زنی کرنے والے 200 عزاداروں کو طبی امداد فراہم کی



یہ خبر(سید نقاش مہدی – ڈپٹی بیورو چیف) نے ارسال کی ہے۔
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Tue Oct 6 , 2020
دادو رپورٹ : سید سفیر حسین نقوی دادو کے تحصیل میہڑ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی طرف سے میہڑ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی صوبائی صدر روشن خاصخیلی کی صدارت میں کارنر میٹنگ کا انقعاد کیا گیا میہڑ _ کارنر میٹنگ میں پاکستان خاصخیلی اتحاد کی سربراھ چیف سردار غلام […]