( عمر شہزاد ۔ نمائندہ enn )
اسلام آباد : تھانہ سہالہ پولیس کی کاروائی
اسلام آباد : تھانہ سہالہ پولیس کی کاروائی گن پوائنٹ کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کے دو اہم کارندے گرفتار
ملزمان کے قبضے سے شہریوں سے گن پوائنٹ پر چھینے ہوئے پانچ موٹر سائیکل، پانچ عدد موبائل فون دو عدد لیپ ٹاپ برآمد
ورادتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ و ایمونشن بھی برآمد
ابتدائی تفتیش کے دوران ملزمان نے رورل زون میں معتدد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے
ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرکے مزید تفتیش شروع کر دی
کاروائی ایس پی رورل فاروق امجد بٹر کی ہدایت پر ڈی ایس پی رخسار مہدی کی نگرانی میں ایس ایچ او تھانہ سہالہ محمد بشیر معہ اے ایس ائی عرفان اصف اور جوانوں نے
آئی جی اسلام آباد اور ڈی آئی جی آپریشنز بے پولیس ٹیم کو شاباش دی
یہ خبر ( عمر شہزاد ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔