( عرفان اللہ ۔ نمائندہ enn )
ڈپٹی کمشنر بٹگرام جناب عبد الحمید خان صاحب کی خصوصی ہدایت پر آج مورخہ 6/10/2020 کو اسسٹنٹ کمشنر آلائی جناب نور محمد آفریدی صاحب نے کرگ بازار
اور ویگن اڈا کرگ کا دورہ کیا اور ضروری اشیاء خوردونوش کی قیمتیں، معیار اور صفائی کو چیک کیا اور غیر معیاری،گرانفروشی اور صفائی کا خیال نہ رکھنے والے
دوکانداروں کو جرمانہ کیا اور عام پبلک اور دوکانداروں کو ہدایت دی کہ کرونا SOPs پر عمل کو یقینی بنائے تاکہ کرونا وائرس دوبارہ حملہ اور نہ ہوں۔
یہ خبر ( عرفان اللہ ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔