مورو : ( رپورٹر ۔ کاشف علی لغاری )
مورو : زمین پہ قبضہ کے خلاف احتجاجی مظاھرہ
مورو کے قریب نم Nim اسٹاپ کے رھائشی سھراب ڈاھری کا زمین پے قبضہ خلاف احتجاجی مظاھرا کرتے ھوے پریس کو بتایا کے میرے والد حبیب اللہ ڈاھری نے 1995
میں غلام سرور جٹ سے 16 ایکڑ زمین خرید کی تھی جس کے دستاویز دستاویزات ھمارے نام ھیں, لیاقت جٹ اور صوبہ جٹ نے زمین پے نامعلوم ھتیار بند لوگوں کی
مدد سے زمین پے قبضہ کروایا ھے اور مجھے میرے خاندان کے افرادوں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جا رھی ھے ھمارا چیف جسٹس,آئی جی سندھ, ڈی آئی
جی شھید بینظیر آباد سے اپیل ھے کے جلد سے جلد نوٹس لیکے زمین سے قبضہ ھٹا کے تحفظ فراھم کیا جاے
یہ خبر ( کاشف علی لغاری ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔