کراچی :جوہر چوک پر فائرنگ‎

( مرتضیٰ سولنگی ۔ نمائندہ enn )

کراچی :جوہر چوک پر فائرنگ

کراچی: اورنگی ٹاﺅن سیکٹر 11.5جوہر چوک پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق،

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت تاحا ل نہ ہو سکی عمر تقریباً 38 سال،

چھیپاذرائع

جاں بحق ہونے والے شخص کو عباسی شہید اسپتال منتقل کردیا گیا، چھیپا ذرائع

یہ خبر ( مرتضیٰ سولنگی ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

مورو پریس کلب سراپہ احتجاج

Tue Oct 6 , 2020
مورو رپوٹ : ( کاشف علی لغاری ) مورو میں لانگاھ برادری کا پولیس کے خلاف مورو پریس کلب پے سراپہ احتجاج سخت نعرا بازی کی گئی جس کی سربراھی, فھیم لانگاھ,نذیر لانگاھ,منیر لانگاھ,شھزاد لانگاھ,و دیگر لانگاھ برادری کے لوگون نے پریس کو بتایہ کے گزشتہ روز ھمارے نوجوان آفتاب […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031