مورو رپوٹ :
( کاشف علی لغاری )
مورو میں لانگاھ برادری کا پولیس کے خلاف مورو پریس کلب پے سراپہ احتجاج سخت نعرا بازی کی گئی
جس کی سربراھی, فھیم لانگاھ,نذیر لانگاھ,منیر لانگاھ,شھزاد لانگاھ,و دیگر لانگاھ برادری کے لوگون نے پریس کو بتایہ کے گزشتہ روز ھمارے نوجوان آفتاب لانگاھ کو مورو
پولیس بنا جواز بنا گرفتار کر کے لاکپ کرنے کے بعد تشدد کا نشانہ بنا کے سخت زخمی کر دیا ھے
جو اس وقت مورو ھسپتال میں زیری علاج ھے
مظاھرین کا اعليٰ اختیاریوں سے مطالبہ کے نوجوان آفتاب لانگاھ کو بنا جواز گرفتار کر کے تشدد کرنے والے پولیس اھلکاروں کے خلاف قانونی قدم اٹھاکے انصاف فراھم
کیا جائے
یہ خبر ( کاشف علی لغاری ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔