پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں ناوڑا اور عمرانی برادری کے درمیان جھگڑا

( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)

اوستہ محمد ۔ جعفرآباد

پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں ناوڑا اور عمرانی برادری کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس میں ایک شخص قتل اور چار زخمی ہوئے تھے جنکا مقدمہ فرد نمبر 41/2020

بجرم 302,324,147,148,149 درج رجسٹر ہوا۔ ڈی آئ جی نصیر آباد ایس ایس پی جعفرآباد کی خصوصی ہدایت پر امروز زیر نگرانی ڈی ایس پی خاوند بخش کھوسہ ایس

ایچ او کیٹل فارم جاوید احمد کھوسہ و ایس آئ خدا بخش بگٹی کے ہمراہ بھاری نفری کے ہمراہ چھاپہ لگا کر نامزد ملزمان 1,عبدالنبی ولد محمد بخش 2,محمد اکبر ولد

مانجھی خان 3,عبدالروف ولد محمد اکبر عمرانی ساکنان گوٹھ محمد اکبر عمرانی کو باری شاخ کے علاقہ سے حسب ضابطہ گرفتار کر لیا۔۔ مزید تفتیش جاری ہے۔

یہ خبر ( سجاول جمالی ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

جسد والی عید گاہ پر محفل میلاد

Tue Oct 6 , 2020
سیالکوٹ : ( عمر شہزاد ۔ نمائندہ enn ) جسر والی عید گاہ پر محفل جس میں اویس رضا قاداری شرکت کی اور بہت خوبصورت نعت پڑھی یہ خبر ( عمر شہزاد ۔ نمائندہ enn ) نے ارسال کی ہے۔

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031