( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان)
اوستا محمد(جعفرآباد)حلقے کے ایم پی اے وبلوچستان بلوچستان عوامی پارٹی کے مرکزی چیف آرگنائزر میر جان محمد خان جمالی نے اپنی ذاتی کمرشل زمین
کررڑوں روپے کی ملکیت جو مفت سوشل ویلفیئر کو عطیہ دیا
سوشل ویلفیئر آفیس اوستا محمد کا باقائدہ افتتاح کردیا تقریب میں ایکس ای این کھیر تھرکینال جمعہ خان مندوخیل ایس ڈی او بی آینڈ آر زکرایا گاجانی ایس ڈی او کریم
بخش جویا سوشل ویلفیئر آفیسر مرتضی جمالی ٹھکیدار شاہ محمد بنگلزئی اور دیگر موجود ہیں ۔۔
https://youtu.be/hRuBU6jgMlQ
یہ خبر ( سجاول جمالی ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔