پیپلز پارٹی : جعفرآباد کابینہ اجلاس

( امداد علی کھوسہ – ڈسٹرکٹ رپورٹر )

پیپلز پارٹی نصیرآباد ڈویزن کےصدر نےسات تاریخ کو جعفرآباد کابینہ کا اجلاس بلالیا

پاکستان پیپلز پارٹی نصیرابادڈویزن کے صدر بلال خان عمرانی نے جعفراباد سٹی کابینہ کا اھم اجلاس بلالیا سٹی وتحصیل کابینہ کے

عہدیداروں کو اجلاس میں شرکت کرنے کی ھدایت


یہ خبر ( امداد علی کھوسہ – ڈسٹرکٹ رپورٹر ) نے ارسال کی ہے۔

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں ناوڑا اور عمرانی برادری کے درمیان جھگڑا

Tue Oct 6 , 2020
( رپورٹ سجاول جمالی enn نیوز جعفرآباد بلوچستان) اوستہ محمد ۔ جعفرآباد پولیس تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں ناوڑا اور عمرانی برادری کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس میں ایک شخص قتل اور چار زخمی ہوئے تھے جنکا مقدمہ فرد نمبر 41/2020 بجرم 302,324,147,148,149 درج رجسٹر ہوا۔ ڈی آئ […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031