( عبید الله ببر جوھي )
جوھی : گاؤں مزاری مستوئی کے پرائمری اسکول میں استاد مقرر نہ ہونے کی وجہ سے اسکول بند
دادو تحصیل جوھی کاچھو کے نواحی گاؤں مزاری مستوئی کے پرائمری اسکول میں استاد مقرر نہ ہونے کی وجہ سے اسکول بند تدریسی عمل بحال نہ ہو سکا
بچوں کا مستقبل داؤ پر لگنے لگا !
جس پر اسکول کے چھوٹے بچوں نے ہاتھوں میں کتاب اٹھا کر بند پڑی اسکول کے گیٹ کے سامنے احتجاج رکارڈ کروایا
احتجاج کرنے والے بچوں میں آصف مستوئی غلام المرتظئ مستوئی اور دیگر میڈیا کو بتایا کہ کافی عرصے سے لاک ڈاؤن سے 3 ماہ قبل اسکول میں مقرر استاد ممتاز
لغاری کے ریٹائر مینٹ ہونے کے بعد کوئی بھی استاد اسکول میں مقرر نہیں کیا گیا ہے
اسکول بند ہونے کی وجہ سے ہماری تعلیم متاثر ہوئی جس کا ہمارے پر بہت اثر بڑ رہا ہے ہمارا مستقبل تباہ اور برباد کو ہونے جارہاہے انہوں وزیز تعلیم سعید غنی اور
تعلیم کے اعلئ افسران کو اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کے کافی عرصے سے اسکول بند ہونے کی وجہ سے ہماری تعلیم متاثر ہوئی ہے
جس کا ہمارے پر بہت اثر بڑا ہے خدارا مھربانی کرکے جلداز جلد ہمارے اسکول مزاری مستوئی میں استاد مقرر کرکے تدرسی عمل بحال کیا جائے
اور ہمارا مستقبل تباہ اور برباد ہونے سے بچایا جائے
یہ خبر ( عبید الله ۔ ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے۔