( کشمور گڈو : ( احمد علی نیوز رپورٹر
افسوسناک واقعہ
تھانہ بھونگ کے حدود گاگڑی باغ پل کے قریب شفیق سڑک روڈ پر ڈاکوؤں نے ڈاکٹر طارق اور اس کے ڈرائیور کو اغوا کر لیا ہوائی فائرنگ سے ایک آدمی زخمی ہو گیا ہے
اطلاع ملتے ہی ایس ایچ او تھانہ بھونگ امجد رشید صاحب بھاری نفری کے ہمراہ موقع پر پہنچ گئے اور ڈاکوؤں کے تعاقب میں مصروف عمل ہیں
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔