( ای این این نیوز ریپورٹر – عبدالمنان چانڈیہ )
لیہ :فتح پور چکنمبر110 ٹی دی اے کے قریب 2 نوجوان غلام غوث ولد مقصود خان اور محمد جانی ولد خوشحال خان ٹیل انڈس نہر میں ڈوب گئے ریسکیو 1122 اور
پولیس موقع پر پہنچ گئے ۔ پانی زیادہ انڈس نہر کو بند کر دیا گیا رات دو بجے تک آپریشن جاری رہا ۔ ٹائیگر فورس کے اہلکار بھی ریسکیو آپریشن میں ساتھ ہیں غوطہ
خوروں نے دوبارہ تلاش شروع کر دی ہے
یہ خبر (ای این این نیوز ریپورٹر – عبدالمنان چانڈیہ) نے ارسال کی