(بلال حسن – سٹی رپورٹر)
سیالکوٹ پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف سرچ آپریشنز کا سلسلہ جاری، بھاری مقدار میں منشیات، شراب، ناجائز اسلحہ برآمد متعدد ملزمان گرفتار تفصیلات کے
مطابق گزشتہ رات ایس ایچ او تھانہ مراد پور سب انسپکٹر ندیم منور نے اپنی ٹیم کے ہمراہ ڈی ایس پی صدر سرکل عمران عباس کی سربراہی میں تھانہ مرادپور کے
مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا. سرچ آپریشن رات 8:00 بجے تا 12:00 بجے تک جاری رہا جس میں تین تھانوں کی نفری نے حصہ لیا. دوران سرچ آپریشن منشیات
فروشی و دیگر جرائم میں ملوث 17 افراد کو حراست میں لے کر ان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں منشیات، شراب اور ناجائز اسلحہ برآمد
یہ خبر (بلال حسن – سٹی رپورٹر ای این این نیوز) نے ارسال کی