حافظ آباد نزد گاؤں ٹھٹھ کھرلاں مدینہ شوگر ملز روڈ پر روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ.
اطلاع کے مطابق ٹیوٹا وین الٹ گئی۔ متعدد افراد کے زخمی ریسکیو ٹیمیں بر وقت جائے حادثہ پر پہنچ گئیں
اطلاع کے مطابق ٹیوٹا وین موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئی
اور کھیتوں میں جا گری۔حادثہ میں چار افراد زخمی ہوئے حادثہ میں زخمی ہونے والے افراد کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ریسکیو ذرائع
( رانا شہزاد ۔ ای این این نمائندہ ) سرگودھا نامہ نگار سرمایہ داری جیت گئی غربت اور قوانین ہار گئے قراقرم ٹیکسٹائل یونٹ بھیرہ میں لیبر قوا۔یں کی دھجیاں اڑائی جانے لگیں مزدوروں کو 7000تنخواہ دے کر آٹھ گھنٹے ڈیوٹی لی جارہی ہے احتجاج کرنے پر مزدوروں کو نوکری […]