( ر انا غلام محی الدین – بیورو چیف آف فیصل آباد )
فیصل آباد میں ایک عظیم الشان محفل پاک کا انعقاد کیا گیا
جس میں سامعین نے بھرپور شرکت کی
اور جس میں فیصل آباد کے عظیم نقیب محفل اعجاز احمد معصومی اپنی حاضری پیش کر رہے ہیں
اور خصوصی خطاب علامہ مولانا عبدالغفارسیالوی صاحب نے فرمایا اور اس کے علاوہ خصوصی آمد پیر سید ایوب شاہ صاحب نے کی اور فیصل آباد کی مشہور و معروف نعت خوانوں نے شرکت کی اور لاہور سے عظیم نعت خواں اعظم قادری بھی تشریف لائے