کشمور احمد علی نیوزرپورٹر)
افسوسناک خبر کندھکوٹ کے قریب رانا سٹاپ میں کار اور موٹر سائیکل میں آمنے سامنے ٹکر جس کے نتیجے میں پانچ افراد شدید زخمی جس میں تین عورتیں اور ایک بچہ بھی شامل
ہے زخمیوں میں شکسہ مزاری، اکبر علی مزاری گڈو کے رہائشی بھی شامل ہیں، آدھا گھنٹہ گزرنے کے باوجود بھی ایمبولینس وہاں پر نہیں پہنچ سکی ہے لوگوں نے اپنی مدد آپ کر
کے رکشے میں زخمیوں کو سوار کر کے کندھکوٹ اسپتال منتقل کیا گیا ہے.
یہ خبر( احمد علی – نیوز رپورٹر) نے ارسال کی ہے۔