سید نقاش مہدی
ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا)
لیفٹننٹ جرنل مظفر عثمانی ریٹائرڈ جو کل رات اپنی 35
سال پرانی گاڑی میں دل کی بیماری سے اچانک انتقال کر
گئے۔ پرویز مشرف کے دور میں مشرف کے بعد سب سے
پاور والا یہ کور کمانڈر تھے۔ ڈپٹی چیف آف آرمی سٹاف
کے عہدہ پر تعینات رہے۔ سادہ لباس معمولی سی گاڑی سے
اندازہ لگایا جا سکتا ہے ہے انہون نے نوکری کر کے ملک
کی خدمت کی ہے یا سیاست دانوں کی طرح پیٹ بھرا ہے۔
اللہ ان کے درجات بلند فرماۓ۔۔آمین
یہ خبر سید نقاش مہدی ای این این نمائندہ نے ارسال کی ہے