سید نقاش مہدی
ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا)
اسلام آباد ہائیکورٹ
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملکی اداروں کے خلاف تقاریر کا معاملہ
نواز شریف کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر
درخواست شاہجہان خان ایڈووکیٹ نامی وکیل نے دائر کی
درخواست میں نواز شریف،وفاقی حکومت،سیکرٹری داخلہ و خارجہ سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا
نواز شریف نے حالیہ تقریر میں ملکی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈا کیا۔ درخواست میں موقف
نواز شریف کے پروپیگنڈا کے باعث ملکی اداروں کا احترام مجروح ہوا۔ درخواست میں موقف
عدالت نواز شریف کی حالیہ تقریر پر فریقین کو کارروائی کا حکم دے۔ درخواست میں استد
یہ خبر ( سید نقاش مہدی – ای این این نمائندہ ) نے ارسال کی ہے