مانسہرہ : موٹر کار اور ٹریکٹر میں تصادم

( نیوز رپورٹر – نذیر احمد )

مانسہرہ ۔ پانوموٹر وے چوک کے مقام پر موٹر کار اور

ٹریکٹر میں تصادم،

3افراد زخمی ہوگئے

زخمی ہونے والوں کا تعلق اوگی سے ہے

مانسہرہ۔ ریسکیو1122 نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد

فراہم کی،

اور کنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ منتقل کر دیا۔

یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سید نقاش مہدی - ای این این نمائندہ کی نیوز رپورٹ

Sun Oct 4 , 2020
سید نقاش مہدی ڈپٹی بیورو چیف (ٹیکسلا) اسلام آباد ہائیکورٹ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ملکی اداروں کے خلاف تقاریر کا معاملہ نواز شریف کے خلاف کارروائی کرنے سے متعلق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر درخواست شاہجہان خان ایڈووکیٹ نامی وکیل نے دائر کی درخواست میں نواز شریف،وفاقی […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031