شہری اور ٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کا معاملہ

راولپنڈی : محمد شہزاد ۔ نمائندہ

شہری اور ٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کا معاملہ

سکیم تھری کے علاقہ میں شہری اور ٹریفک وارڈن کے مابین تلخ کلامی کا معاملہ، سی پی اوراولپنڈی کا نوٹس، ٹریفک وارڈن معطل،

سی ٹی اوراولپنڈی کو انکوائری کر کے رپورٹ پیش کرنے کا حکم۔تفصیلا ت کے مطابق تھانہ ائیرپورٹ کے علاقے سکیم تھری میں شہری اورٹریفک وارڈن کے مابین ہونے والی تلخ کلامی پر سٹی پولیس آفیسر محمد احسن یونس نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ٹریفک وارڈن طاہر کو معطل کردیا

اورچیف ٹریفک آفیسر سید علی اکبر کو انکوائری کرکے رپورٹ پیش کرنے کا حکم دیا،سی ٹی اونے بتایاکہ سکیم تھری کے علاقہ میں گزشتہ روز ٹریفک وارڈن طاہر اور شہری کے مابین تلخ کلامی اور لڑائی جھگڑا ہوا تھا،معاملہ کی انکوائری کی جارہی ہے، ٹریفک وارڈن کے خلاف محکمانہ کاروائی کی جائے گی،سی پی اومحمد احسن یونس کاکہناتھاکہ شہریوں کی حفاظت پولیس کی اولین ذمہ داری ہے شہریوں کے ساتھ تشدد اور ناروا سلوک کسی صورت قابل قبول نہیں۔

یہ خبر ( محمد شہزاد ۔ نمائندہ) نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

لاہور الیکڑک واپڈا

Sun Oct 4 , 2020
(ملک لقمان – ای این این نمائندہ) لاہور الیکڑک واپڈا والوں کی لا پرواہی ۔سانگلہ ہل میں دکاندار پریشان بند میٹروں کا اپنی من مرضی سے بل بیجھ دیے ۔۔۔۔دکاندارو کا وزیراعظم پاکستان اور وزیراعلی پنجاب سے فوری اوور بلنگ کا نوٹس لینے کا مطالبہ۔۔۔۔۔ رپورٹ ملک چاند سیکس نیو […]

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031