(مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ)
ایسٹ پولیس کی تین بڑی کاروائیاں
تین مختلف کارواٸیوں میں اسٹریٹ کرمنل منشیات فروش ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں منشات اور اسلحہ برآمد
01- ٹیپو سلطان پولیس کی کارواٸی انتہاٸی مطلوب دو عادی اسٹریٹ کرمنل ملزمان کو گرفتار کیا اسلحہ برآمد مقدمہ درج*
گرفتار ملزمان میں زبیر اور بلال شامل ہیں
ملزمان شہر بہر میں ڈکیتی اور راہزنی وارداتیں کرتے ہیں
گرفتار ملزمان بار بار جرم کرنے کے عادی ملزمان ہیں پہلے بہی مختلف تھاناجات سے بند ہوکر جیل جا چکے ہیں
ملزمان کے قبضے سے اسلحہ غیر قانونی دو عدد پسٹل بمعہ راٶنڈ برآمد
ملزمان کیخلاف ضابطے کے مطابق کارواٸی عمل میں لاٸی گٸی
مقدمہ الزام نمبر 345/2020 اور 346/2020 بجرم دفعہ 23(1) A سندھ اسلحہ ایکٹ درج کیا گی
*ملزم زبیر کا سابقہ ریکارڈ*
FIR no. 166/2020 u/s 23-i-a S.A.A (PS Tipu Sultan)
FIR no.276/2013 u/s 6/9-A CNSA (PS Mehmoodabad)
FIR no. 384/2017 u/s 6/9-B. CNSA (PS Darakhsha)
ملزم بلال @ بیلو کا سابقہ ریکارڈ
FIR no. 60/2018 u/s 6/9-C CNSA (PS Brigade)
FIR no. 61/2018 u/s 23-i-a S.A.A (PS Brigade)
مزید ملزمان سے تفتیش کی جاری ہے
02- ٹیپو سلطان پولیس نے ایک اور کارواٸی کر کے انتھاٸی مطلوب عادی اسٹریٹ کرمنل ملزم کو گرفتار کیا بھاری مقدار میں اعلٰی کوالٹی چرس اور اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم کا نام انتہاٸی مطلوب انفارمیش نمبری 3997 لسٹ میں شامل تھا
ملزم زبیر @ مورا ولد بہادر خان کو خفیہ اطلاع پر کارواٸی کر کے گرفتار کیا گیا ہے
ملزم کے قبضے سے 1040 گرام اعلٰی کوالٹی چرس اور غیرقانونی اسلحہ برآمد
گرفتار ملزم متعدد مقدمات میں مفرور بار بار جرم کرنے کا عادی اسٹریٹ کرمنل منشیات فروش ہے پہلے بھی متعدد بار بند ہوکر جیل جا چکا ہے
ملزم ضلع ایسٹ اور دیگر اضلع کے مختلف تھانہ جات میں سنگین وارداتیں میں ملوث تھا
گرفتار ملزم کیخلاف پولیس کافی عرثہ سے گرفتاری کے کارواٸیاں کر رہی تھی لیکن ملزم تیز اور شاتر تھا پولیس کی پکڑاٸی میں نہیں آرہا تھا
ابتداٸی تفتیش میں ملزم نے مختلف علاقوں میں چھیننے والی 300 سے زیادہ درجنوں وارداتوں کا اعتراق کیا اور پولیس پر اسٹریٹ فاٸر کرنے کا بھی انکشاف کیا
ملزم کے قبضے سے ایک موٹرساٸیکل بھی برآمد جسکی تصدیق کی جا رہی ہے
یہ خبر (مرتضیٰ سولنگی – ای این این نمائندہ) نے ارسال کی ہے