تھانہ صدر پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ

سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف)

تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کا قحبہ خانے پر

چھاپہ نائیکہ سمیت 6 لڑکیاں اور 13 لڑکے

گرفتار مقدمات درج.

نائکہ ثونیا نے دوبرجی آرائیاں محلہ کریم پورہ

میں مکان کرائے پر حاصل کر کے جسم فروشی کا

اڈہ بنا رکھا تھا جبکہ جسم فروشی کے اڈہ پر آنے

والے جرائم پیشہ افراد علاقہ میں وارداتیں بھی

کرتے تھے . اہل علاقہ نے قخبہ خانے کے خلاف

سیالکوٹ پولیس کی کامیاب کاروائی کے بعد

اطمینان کا اظہار کیا اور پولیس کے اس اقدام

کو بھرپور سراہا .

سیالکوٹ پولیس شہر کو ہر قسم کے جرائم سے

پاک کر کے امن کا گہوارہ بنانے کے لیے ہمہ وقت

مصروف عمل ہے .ترجمان سیالکوٹ پولیس

(یہ خبر ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف  نے ارسال کی ہے

نیوز ڈیسک

ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

سردار سیلم حیدر خان 14 اکتوبر تک عراق مقدس زیارات کے لیے روانہ

Sun Oct 4 , 2020
سید جعفر حسین (کراٸم رپورٹر) فتح جنگ ایکس سٹیٹ منسٹر آف ڈفنس ڈویژنل صدر پاکستان پیپلز پارٹی سردار سیلم حیدر خان 14 اکتوبر تک عراق مقدس زیارات کے لیے اسلام آباد اٸیر پورٹ سے روانہ یہ خبر (سید جعفر حسین – کراٸم رپورٹر) نے ارسال کی ہے

کیلنڈر

March 2023
M T W T F S S
 12345
6789101112
13141516171819
20212223242526
2728293031