( مانسہرہ:( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر
مانسہرہ پولیس۔۔۔
ضلع مانسہرہ میں منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں
جاری۔۔
ایس۔ایچ۔او تھانہ بالاکوٹ ملک آصف نے منشیات فروش عادل
ولد رحمت اللہ سکنہ گرلاٹ سے 2 کلو 515 گرام چرس
برآم کرکے ملزم کے خلاف مقدمہ علت نمبر 322 زیر دفعہ
9D.CNSA کےتحت مقدمہ درج کر لیا۔


یہ خبر ( نیوز رپورٹر – نذیر احمد ساغر ) نے ارسال کی ہے
نیوز ڈیسک
ای این این ٹی وی کا نیوز ڈیسک نمائندگان کی خبروں کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں رونما ہونے والے واقعات کو اپنی قارئین کے لیے اپنی ویب سائٹ پر شائع کرتا ہے۔
Sun Oct 4 , 2020
سیالکوٹ ( سید مطیع الحسن نقوی ۔ ڈویژنل بیورو چیف) تھانہ صدر سیالکوٹ پولیس کا قحبہ خانے پر چھاپہ نائیکہ سمیت 6 لڑکیاں اور 13 لڑکے گرفتار مقدمات درج. نائکہ ثونیا نے دوبرجی آرائیاں محلہ کریم پورہ میں مکان کرائے پر حاصل کر کے جسم فروشی کا اڈہ بنا رکھا […]